Ultimate magazine theme for WordPress.

نواز شریف مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں: ریحام خان

0

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ ( ن) کے قائد محمد نواز شریف کو مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما قرار دیا ہے ۔

 ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.