Ultimate magazine theme for WordPress.

صدر مملکت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوردی گیہی

0

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے مسترد قرار دیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.