Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعلیٰ کا انتخاب:خلاف ووٹ ڈالنے والے رکن کو کڑی انضباطی کارروائی اور اسے نااہل قرار دیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان

0

عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی میں آج پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب میں چوہدری پرویز الہٰی کو ووٹ کا دیا جانا یقینی بنائیں۔

انہوں نے پارٹی ارکان کو خبر دار کیا کہ رائے شماری سے غیرحاضر رہنے یا جماعتی ہدایات کے خلاف ووٹ ڈالنے والے رکن کو کڑی انضباطی کارروائی کا سامنا ہوگا اور اسے نااہل قرار دیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.