Ultimate magazine theme for WordPress.

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم پرائم منسٹر آفس رکھنے کے مجاز نہیں،مراد علی شاہ

0

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جب وزیراعظم اپنے عہدے سے ہی ہٹ جائیں گے تو صدر کیسے انہیں عہدہ رکھنےکا کہہ سکتے ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آئین کا آرٹیکل چورانوے واضح طور پر کہتا ہےکہ اگر وزیراعظم خود استعفیٰ دیتا ہے تو صدر نئے وزیراعظم کے منتخب ہونے تک مستعفی وزیراعظم سےکام کرنےکو کہہ سکتے ہیں تاہم آئین کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم پرائم منسٹر آفس رکھنے کے مجاز نہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.