Ultimate magazine theme for WordPress.

پنجاب شریفوں کے ہاتھ میں جانے سے بہتر ہے چوہدری پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ ہوں،عمران خان

علیم خان اور جہانگیر ترین سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا

0

نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پنجاب شریفوں کے ہاتھ میں جانے سے بہتر ہے چوہدری پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ ہوں ، ہمیں تمام ممالک سے دوستی کرنی چاہیے ، کسی ملک کو حق نہیں پہنچتا یہ کہے کہ اس ملک نہیں جاسکتے، معافی کی بات نہیں اگر ہم اپنی عزت نہیں کریں گے تو کوئی نہیں کرے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان سے رابطہ نہیں، وہ جو بھی کریں گے ان کے اوپر ہے، وہ جانیں ان کا اپنا فیصلہ ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.