Ultimate magazine theme for WordPress.

اچھا کپتان کبھی ہارنے کا نہیں سوچتا،وزیراعظم

0

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ میں کبھی ہارنے کا نہیں سوچتا، سارا وقت پلان کرتا ہوں کیسے جیتنا ہے، اچھا کپتان کبھی ہارنے کا نہیں سوچتا، کل کی میری ساری حکمت عملی تیار ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بہت کم لوگوں کو میری حکمت عملی پتہ ہے، بات باہر نکل جاتی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے میں نے کوئی راستہ نکالنے کا نہیں کہا، جماعت میں سے کسی نے کہا ہو تو میں نہیں جانتا، جس کو خوف ہوگا وہ کہے گا میرے لیے یہ کردو وہ کردو ، مجھے کوئی خوف نہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.