دالبندین: ڈھاڈر کے مقام پر مسلح افراد کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 3 مسافر زخمی By Shoil Baloch On Nov 22, 2026 0 Share دالبندین میں ڈھاڈر کے مقام پر مسلح افراد نے ایک بس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے منتقل کردیا گیا۔