حکیم لہڑی کی میت کو دہشتگرد تنظیم کے جھنڈے میں لپیٹنے پر عبدالرحمان کھیتران کا اظہارِ افسوس، فاتحہ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
کوئٹہ: عبدالرحمان کھیتران نے حکیم لہڑی کی میت کو دہشتگرد تنظیم کے جھنڈے میں لپیٹنے پر دلی صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کے باعث حکیم لہڑی کے فاتحہ میں شرکت نہیں کریں گے

