Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دہشتگرد تنظیموں سے رابطوں کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے شواہد کی بنیاد پر بات کی ہوگی، شاہد رند

کوئٹہ: شاہد رند نے کہا ہے کہ اگر کوئی سردار دہشتگرد تنظیموں سے رابطے میں ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بات ثبوتوں اور شواہد کی بنیاد پر ہی کی ہوگی۔

انہوں نے اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی بنیاد شواہد کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملے کو حقائق اور دستیاب ثبوتوں کی روشنی میں دیکھا جانا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.