کسی ایک ملک پر حملہ تمام فریقین پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان پاک فوج By Shoil Baloch On Oct 9, 2026 0 Share اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک پر حملے کو تمام فریقین پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے مقاصد میں سعودی عرب کا دفاع بھی شامل ہے۔