مریم نواز سنٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں ایچی سن سکول کے معیار کے بوائز اور گرلز سکول قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
منصوبے کے پہلے مرحلے میں لاہور کے…