Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا چھ اہلکارزخمی

کوئٹہ ایئرپورٹ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا چھ اہلکار زخمی اطلاعات کے مطابق کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ ڈی ایچ اے دفتر کے قریب سکیورٹی گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے ابھی فاؤنڈیشن کے مطابق ایف سی کے چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں زخمی اہلکاروں کی شناخت نائیک وسیم سپاہی شرجیل سپاہی مبین سپاہی زین دین سپاہی اصغر اور سپاہی نیاز شامل ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.