Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا فضل الرحمٰن کو پاکستان یا افغانستان اور طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحمٰن کے احتجاجی طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں یا افغانستان اور طالبان کے ساتھ۔ ان کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ایک سیاسی جماعت کے بجائے عسکری جماعت کی طرح برتاؤ کر رہی ہے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیا کہ وہ ایک قدم پیچھے ہٹ کر مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور مفاہمت کا راستہ اختیار کریں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.