ڈیرہ مراد جمالی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایڈووکیٹ کامران عمرانی زخمی، پولیس کانسٹیبل جاں بحق By Shoil Baloch On Nov 27, 2026 0 Share ڈیرہ مراد جمالی میں کچھی مٹھڑی کے قریب شاہراہ پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایڈووکیٹ کامران عمرانی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے گن مین پولیس کانسٹیبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔