Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نوابزادہ امین اللہ رئیسانی لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے، بلوچستان کی قبائلی، سیاسی اور حکومتی شخصیات کا اظہارِ تعزیت

نوابزادہ امین اللہ رئیسانی لاہور کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر پر بلوچستان کی قبائلی، سیاسی اور حکومتی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.