Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دہشتگردی کے الزامات پر پاکستان کا مؤقف شواہد کی بنیاد پر پیش کیا جائے گا، بھارتی میڈیا کے سوالات پر مصدق ملک کا جواب۔

مصدق ملک نے بھارتی میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے معاملے پر ضرور بات ہوگی، تاہم جب بھی بات ہوگی شواہد اور ثبوتوں کی بنیاد پر ہوگی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.