Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عوامی مسائل کا حل اور زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا سیاست کا اصل مقصد ہے، حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ: حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی خدمت کرنا اور ان کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا ہے۔ عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود ہی سیاست کا اصل محور ہونا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.