Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وزیراعظم کو اپنے وزیروں پر کنٹرول کا اختیار ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنا ہی وزیر وزیراعظم کو کمزور کر رہا ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ سسٹم کولیپس ہو گیا۔ وزیراعظم کو کم از کم اتنا اختیار ہونا چاہیے کہ وہ اپنے وزیر کو کنٹرول کر سکیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.