مولانا فضل الرحمان کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہوں گے، غفور حیدری By Shoil Baloch On Nov 20, 2026 0 Share کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا وزیر داخلہ وزیراعظم کے مشورے کے بغیر سیکیورٹی واپس لے سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار نواز شریف ہوں گے۔