وزیراعظم کو اپنے وزیروں پر کنٹرول کا اختیار ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری By Shoil Baloch On Nov 20, 2026 0 Share کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنا ہی وزیر وزیراعظم کو کمزور کر رہا ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ سسٹم کولیپس ہو گیا۔ وزیراعظم کو کم از کم اتنا اختیار ہونا چاہیے کہ وہ اپنے وزیر کو کنٹرول کر سکیں۔