Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں مرمتی کاموں کے باعث ٹرین آپریشن معطل، جناح پیپلز ٹرین بھی نہیں چلے گی، ریلوے حکام

ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مرمتی کاموں کے سلسلے میں ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جس کے باعث جناح پیپلز ٹرین بھی نہیں چلائی جائے گی۔ مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر سے قبل ٹرینوں کی صورتحال سے متعلق معلومات حاصل کریں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.