Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مستونگ کے علاقے کانک میں زوردار دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

مستونگ کے علاقے کانک میں زوردار دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی، جبکہ شدت کے باعث قریبی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی، جبکہ مالی نقصان سے متعلق تفصیلات بھی تاحال سامنے نہیں آئیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.