محسن نقوی نے کہا ہے کہ عوام سپریم ہے اور نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عوام ریفرنڈم میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کریں تو وہ 100 فیصد عوام کے ساتھ ہوں گے، جبکہ عوام کی اکثریت حمایت کرے تو نئے صوبے بنا دیے جائیں۔


