Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے سینیٹر سردار عمر گورگیج کی ملاقات، پارٹی کو بلوچستان بھر میں فعال اور منظم بنانے پر اتفاق

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر سردار عمر گورگیج نے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی و علاقائی صورتحال، پارٹی کی سیاسی حکمت عملی اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں صوبے بھر میں پارٹی کو مزید فعال و منظم بنانے، تنظیم سازی کے عمل کو مؤثر بنانے اور صوبائی حکومت و پارٹی کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.