Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوامی رائے سے ہونا چاہیے، ریفرنڈم کروا لیا جائے، محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ عوام سپریم ہے اور نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عوام ریفرنڈم میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کریں تو وہ 100 فیصد عوام کے ساتھ ہوں گے، جبکہ عوام کی اکثریت حمایت کرے تو نئے صوبے بنا دیے جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.