مکران میڈیکل کالج میں طلباء کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ نے مکران میڈیکل کالج کی انتظامیہ کے طلباء کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے قابل مذمت قرار دیا ہے۔ تنظیم کا مطالبہ ہے کہ طلباء کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں اور انتظامیہ طلباء کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔

