Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

92 نیوز کی پروگرام اینکر رابعہ احسن گولی لگنے سے جاں بحق، گھر سے لاش برآمد

92 نیوز کی پروگرام اینکر رابعہ احسن کو مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ وہ گلشن آباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.