Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

شال میں بی ایس او اور پی ایس او کے زیراہتمام ’’بلوچ پشتون طلبہ: تاریخ کے شعور سے مستقبل کی تعمیر تک‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

شال میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) اور پشتون اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پی ایس او) کے زیراہتمام ’’بلوچ پشتون طلبہ: تاریخ کے شعور سے مستقبل کی تعمیر تک‘‘ کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ کی تاریخی، سیاسی اور سماجی شعور کے فروغ اور مستقبل کی تعمیر میں نوجوانوں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.