Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حافظ کی مختلف طبقات سے محاذ آرائی پر تنقید، ملک کو دشمنیوں کے بجائے اتفاق اور تدبر سے چلانے پر زور

حافظ نے کہا ہے کہ میڈیا، صحافیوں، اپوزیشن، جے یو آئی، مدارس، بلوچستان، خیبر پختونخوا، فاٹا اور کشمیریوں سمیت مختلف فریقوں کے ساتھ محاذ آرائی کا ماحول ہے۔ افغانستان اور بھارت کے ساتھ بھی کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر کس کس سے لڑو گے؟ ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمنیوں سے نہیں بلکہ اتفاق، برداشت اور تدبر سے چلتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.