خضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق By Shoil Baloch On Nov 8, 2026 0 Share بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد متعلقہ حکام نے ضروری کارروائی شروع کردی، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔