Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تادمِ تحریر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.