Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عاصمہ شیرازی: صحافی ہر روز اپنی بقا کی جنگ لڑتے ہیں

سینئر صحافی عاصمہ شیرازی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو ہر روز شکر ادا کرنا چاہیے کہ ایک اور دن گزر گیا۔ معاشی بقا ہو یا ذہنی و اخلاقی جدوجہد، یہ روزانہ کی جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر روز اس احساس کے ساتھ تیار ہو کر نکلتی ہیں کہ معلوم نہیں آج کا دن کیسا گزرے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.