Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جے یو آئی کے رکن اسمبلی اور سینیٹر کو ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا، نام ای سی ایل میں شامل ہونے کا بتایا گیا، مولانا عبدالواسع

جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالواسع نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے ایک رکن اسمبلی اور سینیٹر کو ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ان کے مطابق دونوں کو بتایا گیا کہ ان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.