ایران میں خواتین کے لیے بنیادی فوجی تربیت کا آغاز By Shoil Baloch On Oct 7, 2026 0 Share تہران: ایران میں خواتین کے لیے بنیادی فوجی تربیت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت خواتین کو فوجی تربیت اور مختلف دفاعی مہارتیں سکھائی جائیں گی۔