پختون اور بلوچ کو نکالنا حل نہیں، دونوں قوموں سے معافی مانگنا اور حساب دینا بنتا ہے، حافظ حمد اللہ By Shoil Baloch On Sep 22, 2026 0 Share فواد چوہدری کے پختونخوا کے لوگوں سے متعلق بیان پر حافظ حمد اللہ کا ردعمل، کہا پختون اور بلوچ کو نکالنا مسئلے کا حل نہیں، دونوں قوموں سے معافی مانگنا اور حساب دینا بنتا ہے۔