وزیراعظم کی لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست، جماعت اسلامی کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان By Shoil Baloch On Sep 22, 2026 0 Share وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، وطن واپسی پر جماعت اسلامی سے ملاقات کریں گے، حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور لیوی کے خلاف احتجاج اور لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، حافظ نعیم الرحمان