Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسلام آباد کو کنٹینرز سے بھر دیا گیا، ایسے رویوں سے ملک میں باغی آپ خود بنا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینرز سے بھر دیا گیا ہے، ایسے اقدامات سے حالات مزید کشیدہ ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے رویوں کے ذریعے ملک کے لیے باغی آپ خود بنا رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے موجودہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے اور سیاسی معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.