وڈھ: مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق By Shoil Baloch On Sep 16, 2026 0 Share وڈھ میں مسلح افراد نے ایک کیمپ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی۔ Post Views: 1