Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چار دہائیوں کے سیاسی سفر سے یہی سیکھا، عوام کی خدمت ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے، جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ان کے 40 سالہ سیاسی سفر نے انہیں یہ سبق دیا کہ سیاسی قیادت کی اصل عظمت اقتدار میں نہیں بلکہ عوام کے اعتماد اور خدمت میں پوشیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی خدمت، ان کے مسائل کا حل اور ان کے اعتماد پر پورا اترنا ہونا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.