30 گھنٹے بعد کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی By Shoil Baloch On Sep 12, 2026 0 Share خضدار، وڈھ سونارو دھرنے کے شرکاء سے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، جس کے بعد 30 گھنٹے سے بند کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی۔ Post Views: 13