Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

30 گھنٹے بعد کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی

خضدار، وڈھ سونارو دھرنے کے شرکاء سے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، جس کے بعد 30 گھنٹے سے بند کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.