امن اور مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہیں، مگر معصوم بچے کی ہلاکت کو ’’غلطی‘‘ کہہ کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، سردار اختر مینگل
سردار اختر مینگل نے امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن اور مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں، تاہم معصوم بچے کی ہلاکت کو محض ’’غلطی‘‘ قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ جواب دہی کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں، سردار اختر مینگل۔

