وڈھ میں دو مقامات پر قومی شاہراہ پر دھرنا، 28 گھنٹوں سے جاری By Shoil Baloch On Sep 12, 2026 0 Share وڈھ میں دو مقامات پر قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا دھرنا گزشتہ 28 گھنٹوں سے برقرار ہے۔ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر، مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ Post Views: 10