Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گلزادی بلوچ کی متنازع تقریر پر مقدمہ درج

کوئٹہ: بی وائی سی کی گرفتار رہنما گلزادی بلوچ کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا۔ این سی سی اے نے متنازع تقریر پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ سماعت کے بعد گلزادی بلوچ کو دوبارہ ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.