غیر حاضری پر محکمہ صحت بلوچستان کی بڑی کارروائی، 29 ملازمین برطرف By Shoil Baloch On Sep 10, 2026 0 Share کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے پر 26 لیڈی ڈاکٹرز، 2 میڈیکل افسران اور ایک چوکیدار کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ محکمہ صحت کے مطابق کارروائی قواعد و ضوابط کے تحت کی گئی۔ Post Views: 16