Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہوئی تو کوئی وزیر یا سیکرٹری نہیں بچے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ سرکاری نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کسی وزیر یا سیکرٹری کو نہیں بخشا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روزِ اول سے مؤقف واضح ہے کہ کوئی نوکری نہیں بکے گی، اس اصولی موقف پر کابینہ اراکین اور چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت سب ایک پیج پر ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.