Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سائنس و ٹیکنالوجی کے ترقی یافتہ دور میں معذوری رکاوٹ نہیں، خصوصی افراد بھی لاکھوں لوگوں کی خدمت کر سکتے ہیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے ترقی یافتہ دور میں معذوری کسی بھی شخص کی صلاحیتوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ خصوصی افراد بھی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر لاکھوں لوگوں کی خدمت اور معاشرے کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.