Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

غیر حاضری پر محکمہ صحت بلوچستان کی بڑی کارروائی، 29 ملازمین برطرف

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے پر 26 لیڈی ڈاکٹرز، 2 میڈیکل افسران اور ایک چوکیدار کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ محکمہ صحت کے مطابق کارروائی قواعد و ضوابط کے تحت کی گئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.