مستونگ: کلی ببری میں خاتون پر مبینہ تیزاب گردی اور تشدد، مقدمہ درج By Shoil Baloch On Sep 8, 2026 0 Share مستونگ: کلی ببری میں خاتون پر مبینہ طور پر تیزاب پھینکنے اور تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ Post Views: 5