Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی کا بوجھ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔
نئے نرخوں کے بعد پیٹرول 358 روپے 77 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 8 ستمبر سے ہوگیا ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.